۵ آذر ۱۴۰۳ |۲۳ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 25, 2024
علامہ اشفاق وحیدی

حوزہ/ امام جمعہ کانبرا آسٹریلیا حجت الاسلام علامہ اشفاق وحیدی و شیعہ کمیونٹی آف آسٹریلیا کا علامہ قاضی نیاز نقوی طاب ثراہ کے دلسوز انتقال پر افسوس کا اظہار اور لواحقین کی خدمت میں تسلیت عرض کی۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، امام جمعہ کانبرا آسٹریلیا حجت الاسلام علامہ اشفاق وحیدی و شیعہ کمیونٹی آف آسٹریلیا کا علامہ قاضی نیاز نقوی طاب ثراہ کے دلسوز انتقال پر افسوس کا اظہار اور لواحقین کی خدمت میں تسلیت عرض کی۔

تعزیت نامہ کا مکمل متن اس طرح ہے:

انا للّٰہ و انا الیہ راجعون 

علامہ سید قاضی نیاز نقوی صاحب کی دلسوز انتقال کی خبر سن کر بہت دکھ ہوا یقیناً ملت تشیع کے لیے بہت بڑا سانحہ ہے اس دکھی لمحات میں ہم آپ کے اس غم میں برابر کے شریک ہیں۔ 
اللہ کریم آپ کو اس دکھ کی گھڑی میں صبر استقامت عطا فرمائے اور علامہ سید نیاز نقوی مرحوم کے درجات کو مزید بلند فرمائے۔
ہم مرحوم کے پسماندگان اور آپ کی خدمت میں و حوزہ علمیہ جامعہ منتظر کے مسئول آعلی آیت اللہ سید حافظ ریاض نقوی صاحب و مدرسین حوزہ و طلاب کی خدمت میں تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں۔

امام جمعہ کانبرا آسٹریلیا حجت الاسلام علامہ اشفاق وحیدی و شیعہ کمیونٹی آف آسٹریلیا

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .